Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
اہم خبریں
روس کے کریل جزیرے میں آنے والے زلزلے نے سونامی کی وارننگ دی کورونا وائرس کے پھیلاوٴ سے متعلق خطرے کی گھنٹی پی آئی اے :کورونا وائرس پہلا کیس سامنے حکمت الہی- – سراب یا سچائی— آکسفورڈ یونیورسٹی لندن میں سٹوڈنٹس یونین کے الیکشن، بنگلادیشی طالبہ صدر منتخب — ‘دنیا خاموش ہے’ – اسکول پر اسرائیلی گولہ باری سے کم از کم 15 افراد ہلاک۔ چونگی امبرسدھو، کمسن لڑکی کا اغوا اور زیادتی، ملزمان تاحال حوالات سے باہر—- کہاں چلے گۓ، بنگالی اور ہم پاکستانی آج کہاں کھڑے ہیں— اسلام اور فرقہ واریت، نقصان کس نے کیا؟

کھیل

پاکستان نے سرلنکا کو تیسرا ون ڈے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی—

اکتوبر 3, 2019 اکتوبر 3, 2019 0 تبصرے 285 مناظر

پاکستان نے سرلنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں آسانی سے ہرا دیا، تیسرا میچ بدھ کو ہوگا—

اکتوبر 1, 2019 اکتوبر 1, 2019 0 تبصرے 261 مناظر

پاکستان اور سرلنکا میں میچ جاری، پاکستان بڑے سکور کی طرف گامزن—

ستمبر 30, 2019 ستمبر 30, 2019 0 تبصرے 286 مناظر

کپتان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد سیریز جیتنے کے لئے پرامید—

ستمبر 26, 2019 ستمبر 26, 2019 0 تبصرے 252 مناظر
ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ستمبر 25, 2019 ستمبر 25, 2019 0 تبصرے 283 مناظر
شاداب خان کا میچ فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

شاداب خان کا میچ فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

ستمبر 25, 2019 ستمبر 25, 2019 0 تبصرے 310 مناظر

پاکستان اور سرلنکا کی ٹیمیں ٢٧ اکتوبر کو آمنے سامنے، فول پروف سیکورٹی—-

ستمبر 24, 2019 ستمبر 24, 2019 0 تبصرے 153 مناظر
پاکستان نے ایشین والی بال چمپیئن شپ میں بھارت کو 3-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی اور اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں بھی جگہ بنالی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری ایشین سینئرز والی چمپیئن شپ کی ساتویں پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جہاں پاکستان نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے بھارت کو 5 سیٹس کے میچ میں 25-23، 25-21، 20-25، 19-25 اور 15-6 سے شکست دے دی۔ بھارت کو شکست دے کر پاکستان والی بال ٹیم نے نہ صرف ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن اپنے نام کر لی بلکہ جنوری 2020 میں چین میں شیڈول اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں بھی جگہ بنالی جہاں اس ٹورنامنٹ کی سرفہرست 8 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پاکستان کو کوارٹرفائنل میں آسٹریلیا سے 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا بعد ازاں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاک-بھارت میچ میں ایمل خان اور مبشر رضا کے کھیل کو غیر معمولی قرار دیا گیا جہاں ایمل خان نے روایتی حریف پر حملے کیے جبکہ مبشر رضا نے بھارتی ٹیم کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے اہم وقت میں قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین محمد یعقوب کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف گوکہ ٹیم معمولی مارجن سے میچ ہار گئی لیکن کارکردگی حوصلہ افزا تھی اور روایتی حریف بھارت کے خلاف فتح قیمتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی ممالک نے ایمل خان سے ان کی پروفیشنل لیگز میں کھیلنے کے لیے رابطہ کیا ہے اور انہیں لیگ میں کھیلنے کے لیے 70 لاکھ روپے سے 80 لاکھ روپے کی پیش کش کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی مراد، مبشر اور وسیم مختلف ممالک کی پروفیشنل لیگز میں شریک ہیں۔ محمد یعقوب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی ٹیم کے جنوبی کوریائی کوچ کے معاہدے کی توسیع کریں کیونکہ ان کے آنے سے ٹیم میں بتدریج بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں برس دسمبر میں نیپال میں جنوبی ایشیائی گیمز ہورہی ہیں جس کے لیے سری لنکا اور بھارت کے پاس بھی غیرملکی کوچز اور ہمارے لیے بھی ضروری ہے کہ غیرملکی کوچ موجود ہو۔ ایشین والی بال چمپیئن شپ کے فائنل میں میزبان ایران اور آسٹریلیا کے درمیان یک طرفہ مقابلہ ہوا جہاں میزبان ٹیم نے ٹورنامنٹ 3-0 سے جیت کر چمپیئن کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایران نے فائنل میں آسٹریلیا کو 25-14، 25-17 اور25-21 سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ کے تیسری پوزیشن کے لیے جاپان اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تھا تاہم جاپان نے 3-1 سے مقابلہ جیت کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

ایشین والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ستمبر 23, 2019 ستمبر 23, 2019 0 تبصرے 128 مناظر

آرتھر آشے دنیا کا نمبر ون ٹینس سٹار، میں ہی کیوں —-

ستمبر 22, 2019 ستمبر 22, 2019 0 تبصرے 168 مناظر

سیریز کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی تیاریوں کا آغاز

ستمبر 20, 2019 ستمبر 20, 2019 0 تبصرے 153 مناظر
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • …
  • 6
  • 7
  • 8
  • ←

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں بین الاقوامی کالمز تصاویر اور مناظر تعلیم جرم دلچسپ و عجیب سیاحت سیاست شوبز صحت فیچر کالمز مذہب ملٹی میڈیا موسم میڈیا نوکریاں ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل

ہمارا نیٹ ورک

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

Copyright © 2019, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by One Pixel Coding Pvt. LTD

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں