اسلام آباد میں بین الاقوامی ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے – نیے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ وزیرے داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا – اس اجلاس میں عالمی لیول کے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے – اس نئی پالیسی پر عمل درآمد کے کے لئے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے –
اس نئی پالیسی کے تحت لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر پابندی ہوگی -دوران ڈرائیونگ سگرٹ نوشی پر بھی چالان ہوگا – ٣ بار چالان کے بعد لائسنس معطل کر دیا جاۓ گا –
اب دیکھنا یہ ہے اس پر عوامی رد عمل کیا آے گا——–