جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن سے خطاب کرتے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کوبدلنا چاہتا ہے- وہ اپنے مظالم چھپانے کے لیے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو دہشت گردی کا رنگ دے رہا ہے۔ بھارت کئی بار پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرچکا ہے ۔ 6 ہفتوں سےمقبوضہ کشمیر کی قیادت جیلوں اور گھروں میں نظر بند ہے، بھارت کی جانب سےنوجوانوں کو گرفتار کرکےکشمیر سے باہر جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ میں کشمیری کہ رہے ہیں ہم پرتشدد نہ کریں گولی مار دیں، برطانوی میڈیا نے بھارتی مظالم کودنیا بھر میں بے نقاب کیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!