295

چوک اعظم- نوجوان لڑکی کی لاش برآمد——-

چوک اعظم- ڈگری کالج کے قریب سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد- پولیس نے بر وقت کروائی کر کے ٣ گھنٹے میں قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا- ملزم نے دن دہاڑے فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل کر ڈالا- اس واردات میں پستول کا استمال کیا گیا-

ایس -ایچ -او چوک اعظم اصغر لغاری نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا- اور الہ قتل بھی برآمد کر لیا- لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے- مقتولہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھتی تھی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں