193

کوٹ ادو سنوکر کلب مالک کی بچے سے مبینہ زیادتی—

کوٹ ادو سنوکر کلب مالک کی بچے سے مبینہ زیادتی—

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو میں سنوکر کلبز کا رجحان بڑھ رہا ہے- جہاں شہر کے لفنگے اور عیاش لوگ بھی اتے ہیں اور چھوٹے بچے بھی وہیں کھلنے اتے ہیں اور وہ لوگ ان بچوں کو بلیک میل کرتے ہیں-

ایسا ہے ایک واقعہ کچھ دن پہلے تھانہ روڈ پر موجود ایک سنوکر کلب میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا بچا ویڈیو گیم کھیل رہا تھا اور اس کے پاس پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کلب کے ملک نے بچے کو ورغلانا شروع کر دیا اور اسے اپنے بائیک پر بیٹھا کر دریا کنارے لے گیا- جہاں اس نے بچے سے زیادتی کی اور دھمکیاں دیں کہ اگر اس نے گھر کچھ بتایا تو اسے مار ڈالے گا-

اس سے پہلے بھی احسن گیلانی نامی یہ بندہ کئی بار چھوٹے بچوں سے زیادتی کر چکا ہے اور سنوکر کلب کی اڑ میں یہ دھندہ کر رہا ہے- پولیس کے اعلیٰ حکام سے گزارش کی جاتی ہے ایسے لوگوں کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائ اور انہیں عبرت کا نشان بنایا جاتے- کیوں کہ اگر آج کسی اور کا بچہ اس درندگی کا شکار ہوا ہے تو کل آپ کا بچہ بھی ان کا شکار ہو سکتا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں