147

لاہور،مینڈکوں کی فروخت کا ڈراپ سین —-

لاہور،مینڈکوں کی فروخت کا ڈراپ سین —

تفصیلات کے مطابق مینڈکوں کی فروخت کا ڈراپ سین ہو گیا ہے- پولیس نے بغیر کسی تفتیش کے ٢ مسیحی اور ان کی والدہ کو مارا پیٹا- پولک والے اس پر بھی چپ نا ہوئے اور ان کو گالم گلوچ کرتے رہے-

برکت ٹاؤن شاہدرہ کے رہنے رہنے والے دو مسیحی نوجوان پر الزام لگا کر کچھ ہ دنوں میں بدنام کر دیا گیا- ١١٠ مینڈک کو ٥ من بتا کر سارے میڈیا میں بدنام کر دیا گیا-

لائیو اسٹاک کی ٹیم جب موقع پر پونچھی تو دونوں نوجوانوں نے ہسپتال کی طرف سے دیا گیا پیپر دکھایا اور لائیو اسٹاک نے انہیں کلیر کروا کر پولیس والوں سے کہا انہیں رہا کر دو مگر پولیس نہ مانی اور انہیں زدو کوب کیا-

دونوں مسیحی لڑکوں کا کہنا تھا کہ وہ بیگناہ ہیں اور انھیں بدنام کر دیا گیا ہے. اب یہ سوشل میڈیا چینلز کا کام ہے کہ ان کی داد رسی کی جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں