215

قندیل بلوچ قتل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا—-

قندیل بلوچ قتل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا—-

ملتان- تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ کا فیصلہ آج ملتان ہوغ کورٹ میں سنا دیا جائے گا- یاد رہے قندیل بلوچ کو مارنے والے اس کے بھائیوں کو پولیس کے حفاظتی حصار میں ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا-

اس کے علاوہ مفتی عبدلقوی بھی وہاں عدالت میں پیش ہوں گے- جب مفتی عبدلقوی سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا اس کیس سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں ہے مگر پھر بھی انھیں اس کیس میں الجھایا جا رہا ہے- جب ان سے پنجاب پولیس کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ پنجاب پولیس کو ٹھیک کر دیں گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں