174

داڑھی رکھیں کینسر سے بچیں، سائنسی تحقیق —-

داڑھی رکھیں کینسر سے بچیں، سائنسی تحقیق —-

ملتان- برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق داڑھی چہرے کو سورج سے آنے والے ٩٠ فیصد مضر شواؤں سے بچاتی ہے-

جب سے محققین نے داڑھی کو مردانہ وجاہت قرار دیا ہے تب سے داڑھی رکھنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے- خاص طور پر لڑکوں میں یہ بہت زیادہ دیکھنے میں ارہا ہے- لڑکوں مے اب مختلف انداز سے داڑھی رکھنے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے-

اس کے علاوہ داڑھی رکھنے سے چہرے کے خدوخال کے لحاظ سے بھی مختلف طرح کی داڑھی دیکھنے میں آتی ہے- اس کی وجہ سے مردوں کی شکل و صورت میں ایک توازن نظر آتا ہے-

داڑھی ہمارے پیارے نبی نے بھی رکھی اور یہی سنت ایک لکھ ٢٤ ہزار انبیا نے بھی اپنائی- ہمارے دین میں داڑھی مولوی کی نہیں بلکہ ایک مسلمان کی پہچان ہوتی ہے جسے ہم نے غلط تصور دیا ہے اور یہ واحد چیز ہے جو کہ قبر میں ہر کسی کے ساتھ جائے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں