423

دنیا کے کچھ ممالک کے بارے میں حیرت انگیزاور دلچسپ معلومات، جوسن کرآپ ششدررہ جائیں گے—

دنیا کے کچھ ممالک کے بارے میں حیرت انگیزاور دلچسپ معلومات، جوسن کرآپ ششدررہ جائیں گے—

ملتان (اردو نیوز ٹائم ) دنیا میں کچھ ایسے ممالک بھی ہیں جن کے بارے میں سن کر اپ ششدر رہ جائیں گے- سب سے پہلے ہم اپنے ہمسایہ ملک سے سٹارٹ کرتے ہے-

١- Afghanistan : ایسا ملک ہے جہاں کوئی سمندر نہیں ہے- اگر وہاں کے لوگ کسی سمندر کو دیکھنا چاھتے ہیں تو انھیں کسی اور ملک جانا پڑے گا-

٢- Albania : یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں کے لوگ اپنے ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے بلکہ زیادہ تر آبادی البانیا چھوڑ کر وہاں سے جا چکی ہے- اب جو رہ رہے ہیں وہ زیادہ تر غیر ملکی ہیں-

٣: Algeria دنیا کا ایسا ملک ہے جو رقبے کے لحاظ سے افریقہ کا سب بڑا ملک ہے اور دنیا میں اسکا نمبر ١٠واں ہے-

٤: Andora دنیا کا ایسا ملک ہے جہاں کوئی ائیرپورٹ نہیں ہے یہاں پر آنے کے لئے لوگ فرانس اور اسپین کو استمال کرتے ہے-

٥: Angola ایک ایسا ملک ہے جو کہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے- یہاں کی زمین میں تیل بھی ہے اور سونا اور ہیرے بھی یہاں سے نکلتے ہیں-

٦: Argentina کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ صرف ١٠ دنوں میں یہاں ٢٠٠١ میں ٥ صدر چنے گۓ. اس کے علاوہ آج تک ایسا کسی اور ملک میں نہیں ہوا-

٧: Armenia اور Azerbijan ایک دوسرے کے دشمن ہیں اور اس وجہ سے پاکستان Armenia کو تسلیم نہیں کرتا-

٨: Australia اسے دنیا کی سب سےبڑی ریل گاڑی کا اعزاز حاصل ہے. یہ واقعہ ٢١ جون ٢٠٠١ کو ہوا- اس ٹرین میں ٦٨٢ سامان والی بوگیاں تھیں- یہ ٧ کلو میٹر سے بھی کلمبی ٹرین تھی-

٩: Austria، زیادہ تر لوگوں نے ہٹلر کا نام سنا ہو گا. ہٹلر آسٹریا میں پیدا ہوا تھا-

١٠: Bangladesh وہ ملک ہے جس کا قومی جانور اور انڈیا کا قومی جانور ایک ہی ہیں اور وہ ہے بنگال ٹائیگر-

١١: Brundi ایک ایسا افریقہ کا ملک ہے جہاں اپ کسی کے ساتھ جاگنگ نہیں کر سکتے- آپ اکیلے ہی کر سکتے ہیں-

١٢: Bulgaria ایسا یوروپین ملک ہے جہاں کا ٣٤ فیصد رقبہ جنگلات پرمشتمل ہے-

١٣: Benin افریقہ کا ایسا ملک ہے کہ ١٨٨٥ تک یہ ان ملکوں میں شامل تھا جہاں سے دنیا کے دوسرے ملکوں میں غلام فروخت کے جاتے تھے-

١٤: Bolevia ایسا ملک ہے کہ جہاں کوئی سمندر نہیں ہے لیکن ایک ٹائم ایسا تھا کہ جب اس ملک کے ساتھ سمندر لگتا تھا لکن ایک جنگ میں وہ علاقہ چلی کے قبضہ میں چلا گیا-

١٥: Bosnia یہ بہت خوبصورت ملک ہے جسکا کیپٹل دکھنے کے لئے سب سے زیادہ سیاح جاتے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں