258

پاکستان اور سرلنکا میں میچ جاری، پاکستان بڑے سکور کی طرف گامزن—

پاکستان اور سرلنکا میں میچ جاری، پاکستان بڑے سکور کی طرف گامزن—

ملتان (اردو نیوز ٹائم ) پاکستان اور سرلنکا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس وقت مد مقابل ہیں جہاں پاکستانی ٹیم پہلے کھلتے ہوئے بٹنگ کر رہی ہے اور پاکستان نے پہلے خیلتے ہوئے ٤٥ اورز میں ٢٥١ رنز بنا لئے ہیں- بابر اعظم اور سرفراز احمد اس ٹائم کریز پر موجود ہیں- بابر اعظم نے اچھا کھلتے ہوئے سنچری سکور کر لی ہے-

یاد رہے میچ کے سٹارٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بتٹنگ سٹارٹ کی اور سلامی جوڑی نے اچھا کھیل پیش کیا- فخر زمان نے حلف سنچری سکور کی اور امام نے ٣١ رنز بناۓ- اس کے بعد بابر اعظم اور حارث سوھیل نے زبردست کھل پیش کیا حارث سوھیل نے زبردست ٤٠ رنز بناۓ-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں