229

بھارتی سائنس دان سریش کمار کی موت معمہ بن گئی—

بھارتی سائنس دان سریش کمار کی موت معمہ بن گئی—

بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او کے سائنس دان سریش کمار کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ سائنس دان کی شناخت سریش کمار کےنام سے ہوئی ہے- سریش کمر اپنے کمرے میں موجود تھے- ان کے کسی دوست نے دروازہ بجایا مگر کسی نے نہ کھولا اور پھر جب کافی ٹائم گزر گیا تو اس پر انہوں نے دروازہ توڑا تو سریش کمار کی خون آلود لاش نظر آئی جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں-

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سائنس دان سریش کے رشتےدار چنائی کے رہنے والے ہیں ان کا قتل حیدرآباد میں ہوا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں