222

مقبوضہ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں ٦٠ ویں روز بھی معطل —

مقبوضہ کشمیر میں کاروباری سرگرمیاں ٦٠ ویں روز بھی معطل —

ملتان (اردو نیوز ٹائم ) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو ٦٠ روز گزر چکے ہیں- کاروباری سرگرمیاں بلکل بند ہیں اور ٩ لاکھ سے زائد فوج وادی میں موجود ہے مواصلاتی نظام بلکل منقطع ہے- ہر گلی سڑک پر بھارتی اہلکار تعینات ہیں- کاروباری سرگرمیاں بلکل مفلوج ہو چکی ہیں- اشیا ضروریات کی قلت بہت زیادہ ہو چکی ہے-

وزیرے اعظم عمران خان نے دنیا بھر میں کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانے کی التجا کی ہے- کشمیری لوگ وزیرے اعظم پاکستان کی طرف کھینچ رہے ہیں- محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت میں اختلاف رائے کرنے والوں کو ختم کیا جا رہا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں