181

بی جے پی کی جماعت کی سیاست صرف ٥ لفظوں پر منحصر ہے، کانگریس کے لیڈر کا چیلنج حقائق سامنے لے آیا —

بی جے پی کی جماعت کی سیاست صرف ٥ لفظوں پر منحصر ہے، کانگریس کے لیڈر کا چیلنج حقائق سامنے لے آیا —

ملتان (اردو نیوز ٹائم ) ہندوستان میں ایک لائیو شو کے دوران کانگریس کے لیڈر نے ایک بی جے پی کے لیڈر کو چیلنج کر دیا اور کہا کہ وہ صرف دو منٹ بات کریں اور صرف ٥ لفظوں کو چھوڑ کر ان لفظوں میں جو لفظ شامل ہیں وہ ہیں پاکستان، ہندو، terrorist، رام اور مسلم – اس شو میں کانگریس لیڈر نے کہا کہ صرف ٢ منٹ ان لفظوں کے علاوہ بول کر دکھا دو – اس پر سامعین نے انھیں چیلنج قبول کرنے کو کہا بی جے پی کے کارے کرتا نے چیلنج قبول کر لیا

جب اس چیلنج کو قبول کر لیا گیا تو دو منٹ کا الارم بھی لگایا گیا- بی جے پی کے صاحب اپنی پہلی ہی لائن میں یہ سب نام لے گۓ – اس چیز کے بعد حاضرین نے بی جے پی کے کارے کرتا کا بہت مزاق اڑایا-

حقیقت میں بی جے پی نے ہندوستان کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے- کانگریس نے ہندوستان کو ایک لبرل جماعت بن کر چلایا مگر بی جے پی نے ہندوستان کو مذہبی مدوں میں الجھا کر اسکی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں