213

کامیابی کے لئے ہمت اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے، جم تھاریپی—

کامیابی کے لئے ہمت اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے، جم تھاریپی—

(اردو نیوز ٹائم ) امریکہ کے ایک تیز رفتار رنر جم تھارپی کے 1912 کے اولیملپکیس میں کسی نے دوڈ کے مقابلے سے پہلے جوتے چرا لیٸے ۔۔ اس نے ہمت نہیں ہاری بلکہ کچرے کے ڈھیر سے اس کو دو الگ الگ جوتے ملے اور وہ ان میں پورے دل و جان سے دوڑا ڈٹ کر مقابلہ کیا تو گولڈ میڈل جیت گیا۔۔

ہم سب اکثر حالات سے شکوہ اور اپنی مایوسیوں و محرومیوں کا رونا روتے ہیں جب کہ کامیابی آساٸشوں سے خریدی نہیں جاتی بلکہ جیتنی پڑتی ہے جس کیلٸے لگن ثابت قدمی اور محنت ضروری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں