252

اسلام اور فرقہ واریت، نقصان کس نے کیا؟

اسلام اور فرقہ واریت، نقصان کس نے کیا؟

بات نقصان کی بھی نہیں ہے۔ جی اسلام کو اتنا نقصان پہنچا ہے وغیرہ وغیرہ ؟

تمہاری فرقہ واریت نے اس جہان کو دوزخ بنا رکھا ہے
کبھی سوچو
تمہاری فرقہ واریت وہ بلا ہے- جو دنیا کے معصوم انسانوں کا خون پی رہی ہے۔ جو خواتین کے لیے وبال جاں بنی ہوئی ہے
تم اسلام کے نقصان کو روتے ہو ؟
یہ فرقہ واریت خلاف قرآن تو ہے ہی
ساتھ ساتھ
جہان عالم کو اس نے حالت جنگ میں رکھا ہوا ہے
اپنے اسلام کی ضرور فکر کرو
مگر
اس دنیا کے دیگر مذاھب کا کیا قصور ہے ؟
ان کا امن تو نہ برباد کرو
باقی ایک دوسرے کے گلے تو تم کاٹتے ہی ہو۔۔۔۔اور جنتی بھی ہو۔۔۔۔بس اسی پہ اکتفا کرلو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں