286

چونگی امبرسدھو، کمسن لڑکی کا اغوا اور زیادتی، ملزمان تاحال حوالات سے باہر—-

چونگی امبرسدھو، کمسن لڑکی کا اغوا اور زیادتی، ملزمان تاحال حوالات سے باہر—-

(ویب ڈیسک) 6 ماہ پہلے چونگی امر سدھو لاھور سے 2کرسچن بچیاں اغواہ ھوئ تھیں اور تبدیلی مزھب کرایا گیا تھا اغوا کار 15 سالہ بچی سے زیادتی کرتا رھا… پولیس کسی صورت FIR کرنے کو تیار نہ تھی میڈیکل رپورٹ میں اغوا کار نے اپنا نام تبدیل کرا دیا تھا تاکہ زیادتی کیس سے بچ سکے…. آپ سب کو بتانا چاھتا ھوں… کہ دونوں بچیاں بازیاب کرائ جا چکی ھیں اور بچی کی میڈیکل ایگزیمینشن رپورٹ میں ملزم کا درست نام درج کرا دیا ھے اور FIR بھی کرا دی گئ ھے ملزم نے اپنی عبوری زمانت کرا لی ھے اب کیس ٹھوس شواھد کے ساتھ عدالت میں جائے گا … جن احباب نے اس مشکل وقت میں ھمارا ساتھ دیا ان کا شکریہ اور جو ساتھی ساتھ نہ دے سکے ان کا بھی شکریہ
اب کیس میں کامیابی کے لئے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں