197

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ٹریفک حادثہ — مرنے والوں کی بڑی تعداد —

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں عادل شاہ ٹرانسپورٹ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی — مرنے والو کی تعداد کافی زیادہ ہے — حکام کی طرف سے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے –

جو فوت ھوئے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل
اور جو زخمی ہیں اللہ پاک انکو جلد صحتیابی عطا فرمائے ۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں