ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے ایک بار پھر عوام دوست اور تعلیم دوست ہونے کا ثبوت دیا — ان کی کوششوں کی بدولت کوٹ ادو میں کومسٹ یونیورسٹی کا کیمپس بنے گا — ہائر ایجوکیشن کی طرف سے اس کی منظوری آ گئی ہے —
بیشک یہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے میں مدد گار ہو گا – ان کی کوششوں کو عوام کی نظر میں بوہت سراہا جا رہا ہے —