سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نےکراچی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کیا جائے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استعمال شدہ سرنج اور اسپتال کے فضلے کی ویڈیوز اور تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کر دیا جائے۔ سی ویو اس وقت انتہائی خطرناک ہوگیا ہے، سی ویو کراچی پر کئی کلومیٹرتک استعمال شدہ سرنج اور اسپتال کا فضلہ بکھرا پڑا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!