107

امریکا اور طالبان میں مزاکرات بحال—

امریکا اور طالبان میں مزاکرات بحال—

تفصیلات کے مطابق ٦ سپتمبر کو طالبان کے کابل پر حملے کے بعد جس میں ایک امریکن اور باقی ١١ افراد ہلاک ہوئے تھے امریکا نے مزاکرات کرنے سے انکار کر دیا تھا- صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر طالبان مزاکرات کے دوران جنگ بندی نہیں کر سکتے تو ان سے بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے-

امریکن وزیر مائک پومپیو کا کہنا تھا کہ طالبان کو امن کے لئے حقیقی وابستگی شو کرنا ہوگی- اور طالبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا-

طالبان کے ترجمان کا کہنا تھا امریکا نے ہمارے ہزاروں ساتھیوں کو مارا ہے اگر ہم نے ان کا ایک مار دیا تو کون سے قیامت آگئی ہے – ہم میں جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا-

طالبان کے ترجمان نے کھا کہ ہم مزاکرات ک لئے تیار بٹھے ہیں- ہمیں یقین ہے دوسرا فرق ضرور نظر ثانی کرے گا- اب اشارے مل رہے ہیں کہ دوبارہ مزاکرات ک لئے راستے ہموار ہو رہے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

امریکا اور طالبان میں مزاکرات بحال—” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں